حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ خدمات زائرین کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں روزانہ چالیس ہزار افطاری کے پیکیٹس جن میں روٹی، کھجور ،پنیر اور حلوا شامل ہے نماز مغربین کے وقت نمازیوں میں تقسیم کئے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ حرم امام رضا علیہ السلام کے اطراف میں واقع 4 عوامی موکبوں پر ہر رات پانچ ہزار لوگوں کو افطاری تقسیم کی جاتی ہے جس میں روٹی، حلیم، چائے، کھجور، پنیر اور سبزی شامل ہوتی ہے ۔
علاوہ ازیں مشہد مقدس کے مختلف محلوں میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے روزانہ 2 ہزار كھانے تقسیم کئے جاتے ہیں۔کھانا پکانا اور لوگوں میں افطاری کی تقسیم حرم امام رضا علیہ السلام کی قدیمی روایت ہے جسے ہر سال لوگوں کی جانب سے دئے گئے عطیات کی مد سے تقسیم کیا جاتا ہے۔
![حرم امام رضا (ع) کی جانب سے پندرہ لاکھ افطاری کی پیکٹیس کی تقسیم کا پروگرام حرم امام رضا (ع) کی جانب سے پندرہ لاکھ افطاری کی پیکٹیس کی تقسیم کا پروگرام](https://media.hawzahnews.com/d/2022/04/11/4/1441786.jpg)
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کا حرم ، مخیر حضرات اور حرم کی انتظامیہ کو ملنے والے عطیات کے ذریعہ ماہ مبارک رمضان میں مجموعی طور پر پندرہ لاکھ افطاری کے پیکٹیس تقسیم کرے گا ۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں ہر روز بیس ہزار روزہ داروں کے لئے سادہ افطاری کا انتظام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں زائرین کی خدمات کے شعبے کے سربراہ نے بتایا کہ زائرین کے لئے سادہ افطاری کے خصوصی پیکٹس تقسیم کئے جارہے ہيں۔…
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے پندرہ لاکھ افطاری کی پیکٹیس کی تقسیم کا پروگرام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کا حرم ، مخیر حضرات اور حرم کی انتظامیہ کو ملنے والے عطیات کے ذریعہ ماہ مبارک رمضان میں مجموعی طور پر پندرہ لاکھ افطاری کے پیکٹیس…
-
امام رضا علیہ السلام کے خدام کے ذریعے ضرورتمندوں کے درمیان امدادی سامان کی تقسیم
حوزہ/ حرم مطہر رضوی کے ادارہ اماکن متبرکہ کے سربراہ نے بتایا کہہمدردانہ مہم( یا رزمایش مہربانانہ ) کے تحت ایک لاکھ تین ہزار سے زائد امدادی پیکیٹس مشہد…
-
ویسٹ بنگال کے مختلف مقامات پر الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم
حوزہ/بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے نام سے ویسٹ بنگال کے مختلف علاقوں، و گاؤں ،سندریہ، نونا گھونا، الوبیڑیہ، گودائپور، بیر شپور، و دیگر…
-
ملک کے مختلف مقامات پر الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مندوں کی امداد+تصاویر
حوزہ/بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا ع الجواد فاونڈیشن کی کوشیشوں سے مبارکپور، کوپا گنج مئو میں و ملک کے مختلف و متعدد مقامات پر ضرورت مندوں کے درمیان تقسیم…
-
زائرین اور مجاورین ؛ حرم امام رضا (ع) کے بابرکت دسترخوان پر مہمان
حوزہ/ مبارک رمضان کی مناسبت سے ایک بار پھر سے حرم امام رضا(ع) کے خادموں کو روزے داروں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا اور زائرین و مجاورین کو حضرت امام علی…
-
حضرت امام علی رضا (ع) کے خدام کی جانب سے مشہد مقدس کے مضافات میں کھانوں کے ایک لاکھ پیکیٹس تقسیم
حوزہ/ عشرہ فاطمیہ اور دختر پیغمبر گرامی اسلام(ص) حضرت فاطمہ زہرا (س) کےیوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی کے ادارہ اماکن متبرکہ کے زیراہتمام امام رضا(ع)…
-
ہماچل پردیش شملہ میں الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحقین میں راشن تقسیم
حوزہ/قوم کے علمائے کرام ہماری پریشانی سے غافل نہیں ہیں کہ شملہ کی بلند پہاڑیوں تک ہم لوگوں کو یاد کیا۔
-
افطاری میں سیرت و سنت اہلبیت کو فراموش نہ کریں
حوزہ/ اگر عام لوگوں اس بات پر ایمان و یقین ہوجائے کہ روزہ رکھنے سے بھی بالاتر کوئی عمل ہے اور وہ روزہ دار کو افطاری دینا ہے تو یقینا ماہ مبارک رمضان میں…
آپ کا تبصرہ